بین الاقوامی گروپ:سابق سیکریٹری داخلہ تسنیم نورانی کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن ’ضرب عضب‘ کے نتیجے میں دہشت گردی میں تو کمی واقع ہوئی ہے، لیکن جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں کی جڑیں اب بھی مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3502250 تاریخ اشاعت : 2017/01/06